پنجگور: پاکستانی فورسز چوکی اور قافلے پر مسلح افراد کا حملہ

 


پنجگور کے علاقے کچگ میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پاکستانی فورسز کی چوکی اور ایک گاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام پانچ بجے کے قریب گچک اور کرک ڈل کے درمیان میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملہ کافی دیر تک جاری رہا ہے۔

زرائع کے مطابق ایک اور حملے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک گاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

ان دونوں حملوں میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، تاہم حملوں کی زمہ داریاں تاحال کسی تنظیم نے ابتک قبول نہیں کی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post