سبی ایف سی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ و موبائل ٹاور کے مشینری کو جلادیا

 


بلوچستان سبی  کے مرکزی بازار میں قائم  فرنٹیئر کور ایف سی کے  کیمپ  پر  عشاء کے وقت نامعلوم  مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فورسز کو نقصان پہنچادیا ،دوسری جانب مسلح افراد نے  ایف سی کیمپ کے  نزدیک واقع  یوفون کے موبائل ٹاور کو فائرنگ  کرکے ناکارہ کرنے کے علاوہ اسکے مشینری کوآگ لگاکر کر تباہ کردیا ،بعد ازاں فرار ہوگئے ۔ 

آخری اطلاع تک مزکورہ حملوں کی ذمہداری تاحال کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post