مند سورو فوجی کیمپ پر حملہ ، دھماکے اور فائرنگ

 


 

کیچ  مند میں پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ  زور دھماکے اور فائرنگ سے علاقہ لرز اٹھا ، مند کے ہیڈکواٹر سورو کے علاقہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تقریبا 9 بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کردیا ۔ ابتک کے اطلاع مطابق  3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی، دھماکوں کے بعد فائرنگ بھی کی گئی، تاہم دھماکوں کی نوعیت اور نقصانات سے متعلق معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post