کوئٹہ اور مستونگ ایف سی چیک پوسٹوں پر دستی بم حملے

 


کوئٹہ میں بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب پاکستانی سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ، دستی بم حملے میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے 

کوئٹہ: فورسز  نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائیاں شروع کر دی ہے ۔

اس طرح مستونگ میں  نامعلوم افراد نے مستونگ میجر چوک کے قریب ایف سی کے چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ جو ایف سی کی چوکی میں جا گرا ۔ جس میں  فورسز کو  جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ 

حملے کے بعد فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

آخری اطلاع تک حملوں کی ذمہ داریاں تاحال   کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post