بولان اور قلات میں فوج کشی جاری ہیلی کاپٹر نے الصبح شیلنگ کی



بلوچستان کے ضلع قلات اور بولان میں آج الصبح سے  پاکستان فوج کی فضائی فوج کشی  جاری ہے۔ متعدد مقامات پر گن شپ ہیلی کاپٹرز   شیلنگ کر رہے ہیں جن میں روشی گیشتری اور درجنین کے متعدد مقامات شامل ہیں ۔

فوج کشی  کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے تاحال معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔  


Post a Comment

Previous Post Next Post