ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں پولیس اہلکار سمیت 2 نوجوان جبری لاپتہ

 


ڈیرہ بگٹی سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری، مزید دو افراد کو پاکستانی فوج نے لاپتہ کردیا  ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے شہر سوئی سے پاکستانی فوج نے نام نہاد کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ  سی ٹی ڈی کے ساتھ مل کر دو نوجوانوں کو جبری لاپتہ کردیا ہے ۔


  لاپتہ نوجوانوں کی شناخت نور اللہ ولد سیدھان بگٹی ، جنہیں گزشتہ سال 19 دسمبر کو اغوا کیا گیا تھا اور چھ ماہ کی غیر قانونی حراست کے بعد رہا کیا گیا تھا، جبکہ دوسرے نوجوان کی شناخت شاہ حسین ولد ترکوان بگٹی کے نام سے ہوا ہے جو پولیس فورس کے سپاہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post