گورکوپ فوجی کیمپ پر حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ بی ایل ایف
کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے اتوار کو شام آٹھ بج کر تیس منٹ پر کیچ کے علاقے گورکوپ میں فوجی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ راکٹ کے گولے کیمپ کے اندر جا گرے جس سے دشمن پاکستانی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ دشمن فورسز اور ریاستی آلہ کاروں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔