ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا۔
بی ایل اے کے سرمچاروں نے 26 مئی کی شب زامران کے علاقے نوانو میں مین کور کے مقام پر قائم قابض پاکستانی کے پوسٹ پر گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے داغ کر نشانہ نشان بنایا، حملے میں دشمن فوج کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
انھوں نے کہاہے کہ ایک اور کارروائی میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے زامران کے علاقے آرچنان کے مقام پر دشمن فوج کے پوسٹ پر تعینات اہلکار کو اسنائپر حملے میں نشانہ بنایا جو موقع پر ہلاک ہوگیا۔
بلوچ لبریشن آرمی ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگے۔