دکی سے اغوا ہونے والے7 کانکن تاوان کی رقم ادئیگی بعد بازیاب ہوگئے

 



دکی سے مسلح افراد کے ہاتھوں  اغوا ہونے والے 7 کان کن بازیاب ہوکر اپنے اپنے گھر  پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق دکی کی مختلف کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے 7 کان کنوں کو گزشتہ ماہ اغوا کیا گیا تھا بازیاب ہوگئے ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  مغویوں کی بازیابی کیلئے اغوا کاروں نے تاوان کی ادائیگی کا مطالبہ کیا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق کان کنوں کی بازیابی سے متعلق معلومات لی جارہی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post