بنو پاکستانی فورسز قافلے کو بم کا نشانہ بنایا گیا 4 اہلکار ھلاک 3 زخمی

 


خیبر پختونخوا ہ پاکستانی فورسز قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا 4 اہلکار ھلاک  ۔ تفصیلات کےمطابق  خیبر پختونخواہ کے علاقہ بنوں جانی خیل میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلے  کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ،دھماکے میں 4 پاکستانی فوجی ہلاک 3 زخمی ہوگئے ۔ 

آخری اطلاع تک بم حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post