واشک تربت سے کوئٹہ جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ کو حادثہ 28 افراد ھلاک 20 زخمی ۔
بتایا جارہاہے کہ کوچ واشک کلغلی کے مقام پر ٹائر ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے تیز رفتاری کی سبب بے قابو ہوکر گہری کھائی جس میں خواتین بچوں سمیت 28 افراد ھلاک جبکہ 20 شدیدزخمی ہوگئے جن میں متعدد افراد کی حالت نازک ہے ۔
حادثے کے ھلاک اور زخمیوں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا ۔
ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مذید علاج کے لئے شال منتقل کردیئے جائیں گے۔
نعشین سول ہسپتال بسیمہ میں شناخت کے لئے رکھے گئے ہیں۔