زاہدان کے گورنر کا قتل، ایران نے سیستان بلوچستان بارڈر 10 روز کیلئے بند کردیا



کوئٹہ زاہدان کے گورنر اسفند یار عظیمی نامعلوم افراد کے حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ اسفند یار عظیمی پاکستانی سرحد کے قریب مغربی  بلوچستان کے شہر زاہدان کے گورنر تھے،ایران نے 10دن کیلئے  سیستان و بلوچستان کا باڈر بند کرنے کااعلان کردیا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post