پسنی میں عید کے روز بلوچوں کو لاپتہ کرنے کے خلاف ریلی نکالی جائے

 


 بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے پسنی شہر اور مین شاہراہ پر پمفلیٹ تقسیم کی گئی،  جس میں لکھا گیا ہے کہ بی وائی سی  کی جانب سے دوسرے شہروں کی طرح عید کے روز جبری گمشدگیوں  لاقانونیت  کیخلاف ریلی شام چار بجے پسنی پریس کلب کے سامنے شروع ہو کر شال  ہوٹل کے سامنے اختتام پذیر ہو گی۔

 پمفلٹ  میں پسنی کے عوام سے ریلی میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ 

ایک زندہ قوم ہوتے ہوئے ہمیں موجودہ حالات پر سوچنا چاہیے اور اب خاموشی کا روزہ توڑنا چاہئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post