کوہلو فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ شخص کی سبی سے نعش برآمد

 


کوہلو رواں مہینے کی 11 تاریخ کو کوہلو کے ماچی چیک پوسٹ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ملک رباء ولد گل محمد مری کی نعش سبی سے برآمد ہوا ہے۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ  ملک رباء کو ایک اور شخص کے ہمراہ حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا تھا، بعدازاں دوسرے شخص کو رہا کردیا مگر وہ لاپتہ تھے مگر اب انھیں فورسز نے قتل کرکے پھینک دیا ہے ۔  


Post a Comment

Previous Post Next Post