خاران : آئی ایس آئی کے دفتر پر دستی بم حملہ



خاران  خفیہ اداروں کے دفتر پر  دستی بم  حملہ 

تفصیلات کے مطابق مغرب کے وقت مسلح افراد نے خاران شہر میں شیخ مسجد کے قریب واقع خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے مرکزی دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔

حملے کے بعد پولیس و دیگر ریاستی اداروں نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post