ڈیرہ مراد جمالی: میں پولیس پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

 


بلوچ ریپبلکن گارڈز  کے ترجمان دوستین  بلوچ نے کہا  ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج  ڈیرہ مراد جمالی میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کی حفا ظت پر معمور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔

ترجمان نے کہا ہے کہ  بی آر جی  کے سرمچاروں نے بلوچستان ڈیرہ مراد  جمالی پیرو پل جو ڈر شاخ  کے قریب میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے  حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں  پر دستی  بم سے حملہ کیا۔

انھوں  نے مزید کہا ہےکہ ہمارے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post