ڈیرہ مراد جمالی پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملہ

 


ڈیرہ مراد جمالی پیرو پل جو ڈر شاخ پر روڈ کے تعمیراتی کمپنی کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملہ کیا گیا ۔ جس میں جانی مالی نقصانات کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔

باخبر ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد قابض پاکستانی فورسز کی مزید نفری علاقے میں پہنچ کر سخت چیکنگ اور ناکہ بندی کر رکھی  ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post