مند و گڈگی میں دشمن فوج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

 


 بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 

سرمچاروں نے مند و گڈگی میں قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

منگل کی شام چھ بجے سرمچاروں نے مند کے دریا چم اور میسنگ کے درمیان میں قائم قابض دشمن کے چوکی پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں دشمن کا ایک اہلکار ہلاک ایک زخمی ہوا ہے۔

ترجمان نے کہاہے کہ اسی  طرح فزشتہ شام پانچ بجے سرمچاروں نے گڈگی چمگ کے مقام میں قائم قابض فوج کے چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک دو کو زخمی کردیا اور ایسی موقعے پر سرمچاروں نے دشمن کے نصب کیئے گئے سرویلنس کیمرے بھی نشانہ کرکے تباہ کردیئے ہیں۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ دونوں حملوں کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post