سندھ کے ضلع کشمور میں: بجلی کے ٹاور اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی آر جی

 


بلوچ ریپبلکن گارڈز  کے  ترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے  سندھ کے ضلع کشمور میں  پنجاب جانے والی بجلی ٹرانسمیشن کو تباہ کردیا

دھماکہ کے بعد ایک ٹاور زمین بوس جبکہ ایک اور ٹاور شدید متاثر ہوا ہے جس کے بعد اوچ پاور پلانٹ سے پنجاب جانے والی بجلی معطل ہوگئی ہے۔

ٹاوروں کو اڑانے کی ذمہ داری ہمارے تنظیم قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post