Home شہید میجر ملا بہرام کی والدہ قضائے الٰہی وفات پاگئیں byBalichistan'sToday -February 03, 2024 0 کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے شہید ہونے والے سرمچار محمد کریم عرف میجر بہرام بلوچ کی والدہ محترمہ بی بی حوا قضائے الٰہی آج عصر کے وقت وفات پاگئیں ۔ ان کی نماز جنازہ مند گوبرد میں ادا کی جائے گی۔ Facebook Twitter