پنجگور ،کیچ ،واشک میں پولنگ سٹیشن پر حملے کی ذمہ داریاں قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

 


بلوچ لبریشن آرمی  بی ایل اے  کے ترجمان آزاد  بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج بروز 7 فروری کو پنجگور کے علاقے وشبود میں واقع گرلز ہائی سکول کے اوپر دستی بم حملہ کیا۔ مذکورہ سکول کو نام نہاد پاکستانی انتخابات کی سرگرمیوں کے ردعمل میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ  بروز بدھ کو شام 6 بجے ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی الیکشن کے سلسلے میں پنجگور کے علاقے گوٹھ بہادر وشبود میں واقع گرلز مڈل سکول کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ 

بی ایل اے ایک مرتبہ پھر بلوچ قوم سے اپیل کرتی ہے کہ پولنگ سمیت پاکستانی انتخابات کی تمام سرگرمیوں کا بائیکاٹ کرے۔

ترجمان نے کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب پنجگور کے علاقے کلگ میں واقع ہائی سکول پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔ 

مذکورہ سکول کو نام نہاد پاکستانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ سٹیشن کے طور پر استعمال کیے جانے کے ردِعمل میں نشانہ بنایاگیا۔ 

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج بروز منگل کو شام کے وقت واشک میں نادرا آفس کے اوپر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیاگیا۔ 

بی ایل اے کے سرمچاروں نے نادرا آفس کو قابض ریاست کے نام نہاد انتخابات کی سرگرمیوں کے ردعمل میں نشانہ بنایا۔

آزاد بلوچ  اور جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بروز منگل کو کیچ کے علاقے بلیدہ میں قابض ریاست کے قومی اسمبلی این اے 258 کے اُمیدوار  کے ٹھکانے پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔

کیچ سمیت بلوچستان کے تمام علاقوں میں بلوچ عوام سے گزارش ہیکہ قابض ریاست کے جعلی انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔

انھوں نے کہاہے کہ  بلوچستان کے تمام علاقوں میں ہمارے سرمچار کسی بھی پولنگ سٹیشن کو کسی بھی وقت نشانہ بنا سکتے ہیں۔ بلوچ عوام نام نہاد انتخابی سرگرمیوں سے دور رہ کر اپنی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post