آواران رات گئے پاکستانی فورسز نے سلام نامی نوجوان کو لاپتہ کردیا

 

آواران پاکستانی فورسز کی فوج کشی نوجوان جبری لاپتہ ، دوسرے کو تشدد کا نشانہ بنیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے  آواران کےعلاقےپیراندر میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے سلام بلوچ نامی نوجوان  کو انکےگھر


سےاٹھاکر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کا کہنا ہے رات گئے فورسز نے ڈل بیدی میں غفور نامی شخص کے گھر میں گھس کر خواتین بچوں سمیت انھیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا ۔ 

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ  تواتر کےساتھ لوگوں کی ماورائے عدالت گرفتاری اور جبری گمشدگیوں سے لوگ ذہنی کوفت میں مبتلا ہیں۔ 

آپ کو علم ہے پیرندر میں رات گئے سے فوج کشی جاری ہے علاقہ کے داخلی خارجی راستے فورسز نے بند کردیئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post