تمپ میں دشمن چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف



 بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ میں قابض پاکستانی فوج کی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ 26 فروری کی رات آٹھ بجے سرمچاروں نے آسیاباد روڈ میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی آزادی تک دشمن فوج پر سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post