کوئٹہ پاکستانی فورسز نے 3 افراد کو جبری لاپتہ کردیا



کوئتہ سے مچھ جانے والے تین افراد  زمان ولد  شاہ زمان ساتکزھی، احمد نواز ولد خدائے رحیم سمالانی اور ثناء اللہ ولد خدابخش بنگلزئی نامی مسافروں کو پاکستانی فورسز نے سفر دوران ڈیگاری کے مقام پر  گاڑی سے اتار کر حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ 

 مذکورہ تینوں افراد کی جبری گمشدگی کی خبر کی تصدیق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سوشل میڈیا میں کرکے ان کی تصاویر جاری کیے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post