بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے شہر تربت میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے ایئرپورٹ چوک کے مقام پر قابض فوج کے ایک چوکی پر گرنیڈ لانچر کے ذریعے متعدد گولے داغے، دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔
ترجمان نے کہا ہےکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہیں گے ۔