بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے علاقہ نوندڑہ میں گذشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو نشانہ بنایا جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا۔
بتایا جارہاہے کہ چوکی کے اندر کھڑی گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
آخری اطلاع تک حملے کی ذمہداری تاحال کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی۔