بلیدہ میں اُمیدوار کے رہائش گاہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

 


کیچ بلیدہ  بلوچ لبریشن آرمی  بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ کے جاری بیان کے مطابق آج بروز بدھ کو صبح 4 بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے میناز میں واقع پاکستان پیپلز پارٹی کے اُمیدوار کے رہائش گاہ کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ ایک بار پھر بلوچ قوم سے درخواست کرتے ہیں کہ نام نہاد پاکستانی انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post