کیچ پاکستانی فورسز نے مزید دو نوجوان جبری لاپتہ کردیئے

 


  بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ بِٹ میں پاکستانی قابض فورسز نے مختلف گھروں پر چھاپے مار کر مزید  دو نوجوانوں کو تشدد کے بعد حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ جن کی شناخت حفیظ اللہ ولد عبدالحمید اور اسماعیل ولد شاہی داد کے ناموں سے ہواہے ۔ جو قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں-

ضلع کیچ سے جبری گمشدگیوں کا دو روز میں یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل دو نوجوان جبری لاپتہ کیے گئے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post