آواران: اسنائیپر حملے میں ایک اہلکار ہلاک کیا۔ بی ایل ایف



آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ منگل کی شام چھ بجے کنیرہ پیراندر آواران میں بی ایل ایف کے سرمچار اسنائیپر شوٹرز نے پہلے اسنائیپر سے نشانہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کرنے کے بعد چوکی کو بھاری و خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حملے میں دشمن فوج کو مزید جانی و مالی نقصان پہنچا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ بلوچ سرزمین کی مکمل آزادی تک دشمن کے خلاف سرمچاروں کے حملے شدت کے ساتھ جاری رہینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post