خاران میں تحصیل روڈ پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

 


بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے  بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 21 جنوری بروز اتوار کو شام کے وقت خاران میں تحصیل روڈ پر واقع پیپلز پارٹی کے اُمیدوار کے رہائش گاہ کے قریب ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری بی ایل اےخاران میں تحصیل روڈ پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا یے کہ بلوچ قوم کو چاہیے کہ وہ مقبوضہ بلوچستان میں قابض ریاست کے انتخابات کو رد کریں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post