کیچ فوجی قافلہ پر حملہ ھلاکتوں کی اطلاعات

 


بلوچستان کیچ  زامران کے علاقہ نہنگ میں نامعلوم مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز پر راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔

غیر مصدقہ  ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے فورسز  پر حملے کے بعد اسلح بھی چھین کر لے گیے ہیں ۔ 

واقع کے بعد دو جنگی ہیلی کاپٹر جائے وقوع پر پہنچ کر شیلنگ کی ہے ۔تاہم مزید نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ،نہی کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے ابتک اس حملے کی ذمہ داری قبول ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post