تربت میں پاکستان فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

 


تربت بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے شہر تربت میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے ایئرپورٹ چوک کے مقام پر قابض فوج کے ایک چوکی پر گرنیڈ لانچر کے ذریعے متعدد گولے داغے، دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہی گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post