کیچ: دشمن فورسز پر دو حملوں میں 8 اہلکار ہلاک کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ  بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ یکم جنوری 2024 بروز پیر کیچ کے علاقے مند اور شیپچار میں بی ایل ایف کے سرمچاروں کے دو حملوں میں دشمن پاکستانی فورسز کے آٹھ اہلکار ہلاک اور ایک کو  زخمی  کردیا ہے ۔ 

انھوں نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یکم جنوری صبح آٹھ بجے کیچ کے علاقے اپسی کھن کے شیپچار میں سرمچاروں نے قابض دشمن کے دو گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے کی زد میں آکر ایک گاڑی مکمل تباہ ہوا۔ گاڑی تباہ ہونے کی وجہ سے دشمن فوج کے سات اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

اس حملے کی ویڈیو جلد میڈیا میں شائع کیا جائے گا۔

اس طرح بی ایل ایف کے سرمچاروں نے دوسری کاروائی مند گوک میں رودان کوہ میں قائم قابض دشمن کی ایک چوکی کو سنائپر کے ذریعے نشانہ بنا کر کیا۔ جس میں دشمن فوج کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ 

ان حملوں کے بعد دشمن کے جنگی ہیلی کاپٹر جائے وقوع پر گشت کرتے رہے اور بعد میں اپنے اہلکاروں کی نعشیں  اٹھا کر چلے گئے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ ان دونوں حملوں کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور عہد کرتی ہے کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض پاکستانی فوج اور ریاست کے تمام مفادات پر سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post