بلوچستان کے ضلع کیچ گومازی سے گذشتہ شب پاکستانی فورسز نے،غلام رسول ولد سلیمان ، سہیل ولد موسی اور عزیر ولد مہر دل نامی تین نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوانوں گذشتہ شب گومازی میں گھر گھر تلاشی و چھاپے کے دوران حراست میں لیے گئے ہیں ۔ تاہم انکے نام سامنے نہیں آسکے ہیں ۔