بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی تربت کے علاقہ ہوشاپ سے نامعلوم مسلح افراد نے 5 افراد کو اسلح کے زور پر اغواء کرکے
لے گئے۔
جن کی شناخت نذیر احمد، محمد طارق، صفدر علی، فاروق اور حسنین کے ناموں سے ہواہے ۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کا تعلق پنجاب پاکستان سے ہے اور وہ قابض پاکستان کے یوفون کمپنی کا ٹاور نصب کر رہے تھے ۔
آپ جانتے ہیں اکثر پنجاب کے رہائشیوں کو بلوچستان کے مختلف علاقوں سے آزادی پسند تنظیمیں حراست میں لیتے یا ھلاک کرتے ہیں جن کا الزام ہے کہ مذکورہ افراد پاکستانی ریاستی خفیہ اداروں کیلے کام کرکے علاقائی لوگوں کو فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ یا ماورائے عدالت قتل کرواتے رہتے ہیں ۔