بولان آپریشن میں ابتک 45 فوجی اہلکار ہلاک کیئے جاچکے ہیں۔ بی ایل اے

 


بلوچ لبریشن آرمی ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کی آپریشن درہ بولان کے تحت ابتک دشمن فوج پاکستان کے پینتالیس فوجی اہلکار ہلاک کیئے جاچکے ہیں، جن کی لاشیں تاحال ہمارے قبضے میں ہیں۔ اس دوران متعدد پولیس اور لیویز اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا، جنہیں بلوچ ہونے کی وجہ سے تنبیہہ دیکر رہا کردیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہاکہ تاہم ہم اب یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ آپریشن درہِ بولان میں خلل ڈالنے والے پولیس اورلیویز اہلکاروں سے اب آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post