ہرسال 25 جنوری کو یوم بلوچ نسل کشی کے طور پر یاد کیا جائے گا ۔ بی وائی سی کا جلسہ عام میں اعلان

 


شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جاری قومی جلسہ میں اعلان کیا گیا کہ ہر سال 25 جنوری کو یوم بلوچ نسل کشی کے طور پر یاد کیا جائے گا۔

اعلان کے مطابق ہر سال 25 جنوری کو بلوچ نسل کشی کے طور پر منایا جائے گا، جب اسی روز بلوچستان سمیت دیگر ممالک میں پروگراموں کا انعقاد کرکے بلوچ نسل کشی کے بارے میں دنیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post