کوئٹہ پولیس موبائل گاڑی پر دستی بم حمل



کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زورداد دھماکہ سے پھٹ گیا۔جس کے باعث اے ایس آئی سمیت دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ۔

آخری اطلاع تک بم حملے کی زمہ داری  کسی آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post