کیچ: بلیدہ فورسز خفیہ اداروں ہاتھوں نوجوان لاپتہ



کیچ: بلیدہ  میں فورسز خفیہ اداروں نے ریک سرپٹ کے علاقہ میں چھاپہ مار کر نادل نامی نوجوان کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مزکورہ نوجوان کو فورسز نے  دودن قبل  چھاپے دوران حراست میں لیکر بعد ازاں لاپتہ کردیا ، جس کے بعد تاحال وہ لاپتہ ہے ۔ 

خاندانی زرائع کےمطابق انھیں نہ عدالت میں  پیش کیاگیا ہے نہی مقامی انتظامیہ کو خبر ہے کہ نادل کہاں  اور کس حال میں ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post