کیچ فورسز نے فائرنگ کرکے دو بچوں کو شدید زخمی کردیا



بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل مند میں پاکستانی فورسز کی جانب سے عام آبادی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں-

مند واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بلوچ نیشنل مومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے زخمی بچوں کے تصاویر جاری کرتے ہوئے انکی شناخت بالاچ ولد الٰہی اور عدنان ولد ستار کے ناموں سے کی ہے-

فورسز فائرنگ سے زخمی دونوں بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے-

Post a Comment

Previous Post Next Post