بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے آصف ولد ولد خیربخش سکنہ ہوشاپ دمب نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوان کو آج صبح پاکستانی فوج نے حراست میں لیا ہے جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز آج بڑی تعداد میں علاقے میں تعینات ہے جبکہ تل اور گردنواح میں فورسز کی بڑی تعدادآمد رفت بھی دیکھا گیا ہے۔
