آواران فوجی کیمپ پر مسلح افراد کا بڑا حملہ

 


بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ مالار کہن میں پاکستان آرمی کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے ہفتہ کی شام تقریبا پانچ بجے کے قریب راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ہیں۔ 


علاقائی  ذرائع کے مطابق  تقریبا یک گھنٹہ تک دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا ہے۔

آخری اطلاع تک حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


مگر یہاں اکثر حملوں کی ذمہداریاں بلوچستان لبریشن فرنٹ قبول کرتی آرہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post