گوادر گیراج پر دستی بم حملہ3 افراد زخمی



گوادر میں گیراج پر دستی بم حملہ، چار افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق گوادر میں رائل ریزورٹ سید ہاشمی ایوینیو پر واقع گیراج پر نامعلوم افراد نے دستی بم  پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ، جس میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو انڈس ہسپتال گوادر منتقل کر دیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post