تربت پنجگور : شہید بالاچ مولابخش کے قتل کے خلاف مکران بھر میں ہڑتال۔ آج  تربت سمیت پنجگور اور گوادر دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں  ہڑتال دکانیں،کاروباری مراکز بند کیے گئے ہیں  ۔ جبکہ دوسری جانب گزشتہ پانچ دن سے تربت فدا بلوچ چوک پر لواحقین نے میت رکھ کر دھرنا دے دیاہے ۔