اسلام آباد پانچ سال سے جبری لاپتہ راشد حسین کی لواحقین نے کیمپ قائم کردی



اسلام آباد: 5 سال قبل متحدہ عرب سے جبری لاپتہ بعد ازاں پاکستان کے حوالے کیے جانے والے  لاپتہ  راشد حسین بلوچ  و دیگر لاپتہ افراد کے عدم بازیابی کیخلاف لواحقین نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کردیا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post