کاروکاری کے الزام میں شوہر نے بیوی کو مبینہ آشنا ء سمیت قتل کر دیا



جعفر آباد تھانہ ڈیرہ اللہ یار کی حدود گوٹھ ابراہیم بادینی میں کاروکاری کے الزام میں شوہر نے بیوی کو اسکے مبینہ آشنا  سمیت قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے قتل ہونے والوں کی شناخت (ل) بی بی اور علی دوست کے نام سے ہواہے، جنھیں سول ہسپتال ڈیرہ الہ یار منتقل کردیا گیاہے۔ 

پولیس نے مفرور قاتل شوہر کے  گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیاہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post