تربت گزشتہ ہفتے کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی ہاتھوں جعلی مقابلے میں چار نوجوانوں اور خصوصا نوجوان بالاچ مولابخش کو منظر عام پر لاکر عدالت میں پیش کرنے بعد قتل کے خلاف ہزاروں افراد کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ آج
جبری لاپتہ نوجوانوں کے قتل کی ایف آئی آر درج کرنے اور دیگر مطالبات کی حق میں تھانہ سامنے دھرنا دیاگیا ہے ۔