کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ



بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ  کوجو میں قابض  فورسز خفیہ اداروں  نے دو دن قبل چھاپہ  مارکر واجو سالم ولد دین محمد نامی شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔


آپ کو علم ہے جاری ہفتے کے دوران ایک طرف جبری گمشدگیوں میں تیزی آئی ہے تو دوسری جانب قابض فوج کی بغل بچہ بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے  جبری لاپتہ افراد کو  مقابلے کے نام ھلاک کردینا شروع کردیا ہے ،گذشتہ رات  انھوں نے خضدار میں تین جبری لاپتہ افراد کو ھلاک کرکے ہسپتال پہنچا دیا ہے جن کا تعلق خضدار کوئٹہ اور واشک سے ہے  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post