کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے تینوں نوجوان بازیاب ہوگئے



 بلوچستان کے دارالحکومت شال سے رواں مہینے 7 نومبر کو   پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں گھروں پر چھاپے کے دوران جبری  لاپتہ ہونے والے نوجوان دو بھائی حمزہ ولد محمد اکرام ، بیبگر ولد محمد اکرام سکنہ  غوث آباد  اور نوجوان عطاء اللہ ولد سیف اللہ سکنہ سریاب بازیاب ہوکر اپنے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post