بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے شال میں پاکستانی پولیس پر حملہ کرکے انھیں جانی و مالی نقصان پہنچایا دیا ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے منگل کی شام تقریبا چار بجکر چالیس منٹ پر شال کے سیٹلائٹ ٹاﺅن میں پولیس تھانے پر گرنیڈ حملہ کرکے قابض فورس کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
یہ حملہ پولیس کے لے ایک تنبیہ تھا کہ وہ پاکستانی فوج کے آلہ کار بننے سے گریز کرے ورنہ اس کے ساتھ بھی وہی سلوک کیاجائے گا جو قابض فورسز کے ساتھ کیا جارہا ہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز اور اس کے آلہ کاروں پر سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔